بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مرد کا زیرِ ناف بال کریم سے صاف کرنا

سوال

مرد بیماری کی وجہ سے زیر ناف بالوں کو کریم وغیرہ لگا کر صاف کر سکتے ہیں؟

جواب

مردوں کے لیے زیرِ ناف بال استرے/ بلیڈ/ ریزر  وغیرہ سے صاف کرنا اَولی ہے، تاہم فرض یا واجب نہیں، زیرِ ناف صفائی کے لیے دیگر ذرائع استعمال کرنا بھی جائز ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں کریم سے صاف کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200938
تاریخ31-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں