بوہری سے تجارتی معاملات کرنا
سوال
ایک بوھری معاملات میں صاف ہے، جب کہ ایک مسلم تاجر کے معاملات دھوکا دہی کے ہیں۔ تو کیا اس بوہری سے کاروباری معاملات کر سکتے ہیں؟
جواب
بوہری سے کاروباری معاملات کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200937
تاریخ31-01-2019

