ناپاکی کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانا
سوال
اگر غسل ضروری ہو گیا ہو، اُس دوران بچے کو دودھ پلانا ہو، تو پلا سکتے یا نہیں،مجبوری میں؟ مطلب بالکل منع ہے یا مکروہ یا کچھ نہیں ہوتا؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں ماں جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200936
تاریخ31-01-2019

