مروجہ اسلامی بینکنگ
سوال
اسلامک بینکنگ حلال ہے یا حرام؟ برائے کرم ایسے اسلامی بینک کا نام بھی بتادیں جو شرعی اصولوں کے مطابق تجارت کرتا ہو۔
جواب
مروجہ اسلامی بنکاری مکمل طور پر غیر سودی نہیں ہے، لہذا حصولِ منافع کے لیے ان بینکوں سے بھی معاہدات کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200934
تاریخ31-01-2019

