’’محمد شافع‘‘ نام رکھنے کا حکم
سوال
کیا "محمد شافع" نا رکھا جا سکتا ہے؟
جواب
جی ہاں! ’’محمد شافع‘‘ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200912
تاریخ30-01-2019

