بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عیسائی کے ساتھ کھانا کھانا

سوال

میں ایک آفس میں کام کرتا ہوں جہاں ایک کرسچن لڑکا بھی کام کرتا ہے اور وہ سارے آفس والوں کے ساتھ ہی کھانا کھاتا ہے، کیا اس کو شامل کرنا صحیح ہے؟

جواب

 کھانا حلال اور پاک ہو نیز برتن بھی پاک ہوں تو کرسچن کے ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200895
تاریخ29-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں