بینک کے کمپیوٹر بنانا
سوال
بینک کے کمپیوٹر اگر خراب ہو جائیں تو انہیں بنانا اور اس کی اجرت لینا کیسا ہے؟
جواب
بینک کے کمپیوٹر بنانا مکروہ ہے۔(مستفاد : جواہر الفقہ،7/ 507) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200894
تاریخ29-01-2019

