بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اونٹ کو نحر کرتے وقت قبلہ رخ کرنا

سوال

اونٹ کو  بوقتِ نحر قبلہ رخ کرنا ضروری ہے؟

جواب

بوقتِ نحر اونٹ  کو قبلہ رُخ کرنے کے بارے میں صریح  جزئیہ تو نہیں ملا، البتہ  دیگر جانوروں پر قیاس کرتےہوئے اس کا بوقتِ  نحر قبلہ رو کرنا (ضروری تو نہیں، البتہ) مستحب ضرور ہے۔

المبسوط للسرخسي (12 / 3):
"وكذلك إن ذبحها متوجهةً لغير القبلة حلت، ولكن يكره ذلك)؛ لأن السنة في الذبح استقبال القبلة، هكذا روى ابن عمر -رضي الله عنهما- أن «النبي صلى الله عليه وسلم استقبل بأضحيته القبلة لما أراد ذبحها» وهكذا نقل عن علي -رضي الله تعالى عنه-، وهذا؛ لأن أهل الجاهلية ربما كانوا يستقبلون بذبائحهم الأصنام، فأمرنا باستقبال القبلة لتعظيم جهة القبلة، ولكن تركه لايفسد الذبيحة بخلاف ترك التسمية؛ لأن في التسمية تعظيم الله تعالى، وذلك فرض. فأما استقبال القبلة لتعظيم الجهة، وذلك مندوب إليه في غير الصلاة".
 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200867
تاریخ26-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں