عائشہ گل نام رکھنا
سوال
عائشے یاعائشے گل لڑکی کانام رکھ سکتے ہیں؟ اوراس کامطلب بھی بتادیں۔
جواب
"عائشہ" یا "عائشہ گل" نام رکھنا درست ہے ۔''عائشہ'' رضی اللہ عنہا نبی کریم ﷺکی ازواجِ مطہرات میں اونچا مقام رکھتی تھیں، صحابیات کے ناموں پرنام رکھنا باعثِ برکت وسعادت ہے ۔البتہ "عائشہ" کو "عائشے" کرنا درست نہیں ۔نام عائشہ ہی رکھاجائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200865
تاریخ26-01-2019

