شوہر کے مطالبہ پر بالوں کورنگنا
سوال
عورت شوہر کے مطالبے پر اپنے سیاہ بالوں کو رنگ لگا سکتی ہے؟
جواب
لگا سکتی ہے ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200859
تاریخ26-01-2019

