خرگوش حلال ہے
سوال
کیاخرگوش حلال ہے?
جواب
خرگوش حلال جانوروں میں سے ہے، لہذا خرگوش کھا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200842
تاریخ25-01-2019

