بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز کے دوران عورت کیسی چادر لے؟

سوال

عورتوں کے لیے نماز میں کتنی بڑی چادر لینی چاہیے؟ اور کتنی چھوٹی چادر یا دوپٹہ میں نماز جائز ہے؟

جواب

عورتوں کے لیے  نماز کے دوران ایسا ڈوپٹہ یا چادر لینی چاہیے جو باریک نہ ہو اور جس سے اس کے سر کے بال، سینہ، اور ہتھیلیوں کے علاوہ باقی ہاتھ چھپ جائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200840
تاریخ25-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں