سود کے پیسوں سے مسجد کے بیت الخلاء تعمیر کرنے کا حکم
سوال
کیا بینک کے سودکے پیسے سے مسجد کے بیت الخلاء بنا سکتے ہیں؟
جواب
سود کے پیسوں سے مسجد کے بیت الخلاء تعمیر کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200818
تاریخ24-01-2019

