بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کریم اور اوبر کا استعمال

سوال

کیا "کریم" اور "اوبر" سروس استعمال کرنا صحیح ہے؟ اور اس کی کمائی کا کیا حکم ہے؟

جواب

عام کسٹمر ز کے لیے  اجرت متعین ہونے کی صورت میں  کریم ٹیکسی میں سفر کرنا تو درست ہے۔

البتہ گاڑی مالکان اور کمپنیوں کے درمیان معاملہ کی  جوحیثیت ہے، اس کے بارے میں دارالافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن سے   مذکورہ کمپنیوں کے کام کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل اور کمپنی اور گاڑی مالکان  وغیرہ کے درمیان معاہدوں کے مکمل وضاحت بھیج کر سوال کیا  جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200816
تاریخ23-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں