انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم
سوال
انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا جائز نہیں ہے کیوں کہ انشورنس کمپنی کا کام سود و قمار پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ شرعاً ناجائز و حرام ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200779
تاریخ21-01-2019

