بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کونڈم استعمال کرنا

سوال

کیا حمل میں وقفہ کے لیے کونڈم (condom) کااستعمال درست ہے ؟ کیوں کہ پےدرپہ دو آپریشن ہو چکےہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر  بیوی  کی ناقص صحت کے پیش نظر اس کی اجازت سے عارضی مانع حملِ کے طور پر  کونڈم استعمال کرنا چاہیں تو شرعاً اجازت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200772
تاریخ21-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں