شاہ حسن نام رکھنا
سوال
"شاہ حسن نام" کا مطلب کیا ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں اور شرعی لحاظ سے کیا حکم ہے؟
جواب
”شاہ“ فارسی زبان کا لفظ ہے، "شاہ" کا معنی ہے: بادشاہ، "حسن"کا معنی: خوب صورت ہے، تو شاہ حسن کا معنی ہوا حسن اور خوب صورتی کا بادشاہ۔ یہ نام رکھ سکتےہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200764
تاریخ21-01-2019

