خالہ زاد بہن کو دیکھنا اور ملنا
سوال
اپنی سگی خالہ کی بیٹی کو دیکھنا اور ملنا جائز ہے؟
جواب
خالہ زاد بہن نا محرم ہے، لہٰذا اگر وہ بالغہ یا قریب البلوغ ہے تو اسے دیکھنا اور اس سے ملنا شرعاً ممنوع ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200736
تاریخ19-01-2019

