کتاب مطلوب ہے
سوال
حضرت بنوری رحمۃاللہ علیہ کی کتاب جس کانام "بنوری کےفرمودات" ہے اس کی ضرورت ہے؟
جواب
حضرت بنوری رحمہ اللہ کے فرمودات پر مستقل کوئی کتاب نہیں ہے، حضرت نور اللہ مرقدہ کی تصنیفات وتحریرات اور آپ رحمہ اللہ سے بلاواسطہ فیض حاصل کرنے والے آپ کے تلامذہ کے واسطے سے حضرت رحمہ اللہ کے مختلف فرمودات ماہانہ بینات میں پیش کیے جاتے ہیں۔ فقط
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200733
تاریخ19-01-2019

