بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نومولود بچہ کان میں اذان دینے سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کی نماز جنازہ کا حکم

سوال

جب بچہ پیدا ہو اور اس کے کان میں اذان نہ دی گئی ہو اور کچھ سانسیں لینے کے بعد فوت ہوجائے تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

جواب

جی ہاں! اگر وہ زندہ پیدا ہوا تو اس کی جنازہ پڑھی  جائے گی۔

"من استهل بعد الولادة سمي، وغسل وصلي علیه". (الهندية، الباب الحادي العشر في صلاة الجنازة، الفصل الثاني في الغسل) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200694
تاریخ17-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں