بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ڈیری ملک اور کٹ کیٹ کھانا

سوال

کیا ڈیری ملک اور کٹ کیٹ کھانا جائز ہے؟

جواب

جو ڈیری ملک چاکلیٹ پاکستان میں بنائی جاتی ہو اسےبلاتردد کھاسکتے ہیں۔

کٹ کیٹ کے بارے میں  ہمیں حرام اجزاء کے شامل ہونے کا کوئی علم نہیں ۔ اگر یقین اور تحقیق کے ساتھ معلوم ہوجائےکہ اس میں حرام اجزا شامل ہیں تو اس کا استعمال ناجائز ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200693
تاریخ17-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں