ریان نام رکھنا
سوال
اکثر عربوں میں بچیوں کا نام ’’ریان‘‘ رکھتے ہیں، کیا یہ مناسب ہے؟
جواب
"ریان": "را" کے زبر ، "یا" کی تشدید اور زبر کے ساتھ ہے، اس کا معنی "سیراب کرنے والا "ہے، "ریان" جنت کا ایک خاص دروازہ ہے جس سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔ "ریان" نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200670
تاریخ16-01-2019

