مروجہ اسلامی بینک سے نفع حاصل کرنا
سوال
’’میزان بینک‘‘ یا ’’بینک اسلامی‘‘ میں انویسٹمنٹ کر کے پرافٹ کھا سکتے ہیں؟ کیا یہ سود ہے یا نہیں؟
جواب
مروجہ اسلامی بینکوں کو مکمل طور پر غیر سودی قرار نہیں دیا جا سکتا، لہذا ان بینکوں سے نفع حاصل کرنا جائز نہیں۔ قفط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200669
تاریخ15-01-2019

