بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر کی خواہش پر بال کٹوانا

سوال

بیوی پردے میں رہتے ہوئے شوہر کی خواہش کے مطابق آگے سے بال کٹوا سکتی ہے؟

جواب

حج وعمرہ کا احرام کھولنے کے لیے یا علاج کی شدید ضرورت کے علاوہ خواتین کے لیے بال کٹوانا شرعاً جائز نہیں، لہذا صورتِ مسئولہ میں شوہر کی خواہش پر بال کٹوانے کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200664
تاریخ15-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں