پی ایل ایس اکاؤنٹ پر ملنے والا منافع
سوال
بنک میں میرا پی ایل ایس اکاؤنٹ ہے،کیا اس پر ملنے والا منافع جائز ہے؟ یا نا جائز ہے?
جواب
پی ایل ایس اکاؤنٹ پر ملنے والا منافع شرعاً سود کے حکم میں ہے؛اس لیے اس کا استعمال کرنا ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200643
تاریخ14-01-2019

