بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ربیع الثانی 1448ھ 29 ستمبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لفظ نماز کا اعراب


سوال

لفظ نماز کے اعراب بتائیے ,ن پر زبر زیر یا پیش ہے؟

جواب

 اردو زبان میں اس کا استعمال نون پر فتحہ (زبر) کے ساتھ ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200621

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں