بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وتر کی نماز میں دعائے قنوت چھوٹ جائے

سوال

وتر کی نماز میں دعاۓ قنوت چھوٹ جاۓ تو سجدہ سہو کرنے سے نماز ادا ہو جاۓ گی؟

جواب

 نمازِ وتر میں اگر بھول سے قنوت چھوٹ جائے تو سجدہ سہو  کی ادائیگی سے نماز ہوجائے گی، جیسا کہ نماز کے دیگر واجبات کا حکم ہے ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200618
تاریخ13-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں