پگڑی پر دکان کرائے پر لینا
سوال
کیا فر ما تے ہیں علماءِ کرا م ا س مسئلہ کے با رے میں کہ پگڑی پر دوکا نیں کرا ئے کے لیے لینا کیسا ہے ؟
جواب
پگڑی کا لین دین جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200614
تاریخ13-01-2019

