بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’منحہ‘‘ نام رکھنے کا حکم اور معنی

سوال

 میں اپنی بیٹی کا نام ’’منحہ عابد‘‘ رکھنا چاہتا ہوں، کیا میں یہ نام رکھ سکتا ہوں؟

جواب

’’منحہ‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کا معنی ہے تحفہ، عطیہ، گفٹ۔ آپ اپنی بیٹی کا نام ’’منحہ‘‘ رکھ سکتے ہیں، لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کہ بیٹی کا نام صحابیات مطہرات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200603
تاریخ13-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں