بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ملیکہ نام کا مطلب اور حکم

سوال

 میں نے اپنی بیٹی کا نام ملیکہ Mulaykaرکھا ہے، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ اور اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

’’ مُـلَیْـکَه ‘‘ (ملکۃ کی تصغیر ہے)، صحابیات کے ناموں میں سے ہے، اس کا معنی :’’ چھوٹی سی ملکہ، پیاری ملکہ، عظیم ملکہ، صلاحیت ، سلیقہ کے ہیں، یہ نام رکھنا درست ہے اور اچھا بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200566
تاریخ11-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں