بینک کی نوکری کرنے کا حکم
سوال
شریعت کی رو سے بینک کی نوکری کرنا کیسا ہے ؟
جواب
بینک کے اکثر معاملات سودی لین دین اور غیر شرعی عقود پر مشتمل ہوتے ہیں اس لیے بینک کی نوکری کرنا شریعت کی رو سے جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200531
تاریخ09-01-2019

