پانی فروخت کرنے کا حکم
سوال
کیا پانی فروخت کرنا اور سپلائی کرنا جائز ہے؟
جواب
وہ پانی جس پر کسی شخص کی ملکیت ہو ، اسے فروخت کرنا شرعاً جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200497
تاریخ07-01-2019

