بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غیر مستحق کو زکات دینا

سوال

ایک شخص حالتِ مرض میں مستحق زکات تھا، اس کو زکات کی رقم اس وقت ملی جب وہ صاحبِ نصاب بن چکا تھا،کیا اب وہ اس رقم کو اپنے استعمال میں لاسکتا ہے نیز یہ رقم اسپتال والوں نے دی تھی؟

جواب

جب مذکورہ شخص صاحبِ نصاب بن چکا تھا تو اس کے لیے زکات وصول کرنا درست نہیں تھا، اب زکات استعمال کرنے کی اسے اجازت نہیں ہے، اس پر لازم ہے کہ زکات  کی یہ رقم واپس کردے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200471
تاریخ06-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں