بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زونش نام رکھنا

سوال

زونش نام رکھنا کیسا ہے؟میری بیٹی کے لیے ٹھیک ہے؟

جواب

زونش، فارسی میں استعمال ہوتا ہے، یہ اصل زون سے ہے جو انگریزی لفظ ہے، اس کا معنی علاقہ کے آتے ہیں، اس لحاظ سے" زونش " ے معنی ہیں اس کا علاقہ، یہ نام اچھا نہیں ہے۔ اس کے بجائے اپنی بیٹی کا نام صحابیات، نیک مسلمان خواتین  کے ناموں میں سے یا اچھے بامعنی نام میں سے رکھ لیں۔

درج ذیل لنک پر آپ چند صحابیات کے نام ملاحظہ کرسکتے ہیں:

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D8%A8%DA%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%86%DA%BE%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%A1/09-01-2019

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200458
تاریخ05-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں