کیا بیوی اپنے شوہر کی مار سے بچنے کے لیے اس کا ہاتھ روک سکتی ہے؟
سوال
کیا عورت کے لیے یہ جائز ہے کہ شوہر اگر بلاوجہ ہاتھ اٹھاتا ہو تو عورت اپنے بچاؤ کے لیے اس کا ہاتھ روک دے؟
جواب
بیوی اپنے دفاع میں شوہر کا ہاتھ روک سکتی ہے ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200418
تاریخ03-01-2019

