نسوار فروخت کرنا
سوال
نسوار کا کاروبار کرنا جائز ہے یا حرام؟
جواب
نسوار فروخت کرنا مباح ہے، اور اس کی کمائی استعمال کرنا جائزہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200412
تاریخ03-01-2019

