بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں خود کو بیت الخلا میں دیکھنے کا حکم

سوال

 اکثر خواب میں خود کو بیت الخلا ( washroom) میں دیکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

خواب میں خود کو بیت الخلا (washroom ) میں دیکھنے والے شخص کو چاہیے کہ برائی کی جگہوں اور محافل  سے پرہیز کرے اور برے خیالات دل میں جمانے سے حتی الامکان اجتناب کرے۔ (م۔ ر۔ ا۔ ب۔ ص) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200398
تاریخ02-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں