بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے کار لیز پر لینا

سوال

 اگر میزان بینک سے کوئی گاڑی لیز پر لی جائے تو جائز ہے؟

جواب

 ہماری تحقیق کے مطابق مروجہ اسلامی بینکوں  کو مکمل طور پر غیر سودی قرار نہیں دیا جا سکتا، لہذا ان بینکوں  سے کسی  قسم کے تمویلی معاملات کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200380
تاریخ01-01-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں