ربنا لک الحمد پڑھنا بھول جانے کا حکم
سوال
"سمع اللہ لمن حمدہ" پڑھنے کے بعد "ربنا لک الحمد" پڑھنا بھول جائے تو کیا فرض نماز ادا ہوجائے گی؟
جواب
جی ہاں نماز ہو جائے گی۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200352
تاریخ30-12-2018

