بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لاٹری خریدنے کا حکم

سوال

ہمارے ہاں 5 روپے کی ایک لاٹری ملتی ہے جس میں 1000، 500، یا 100، روپے نکلتے ہیں ۔ اور اس میں خالی بھی اکثر نکلتے ہیں۔ ازراہِ کرم شریعت کی روشنی میں راہ نمائی فرمائیں کہ اس لاٹری کو خریدنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مذکورہ لاٹری جوئے پر مشتمل ہونے کی وجہ سے حرام ہے،  لہذا مذکورہ لاٹری کا خریدنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200336
تاریخ29-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں