بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا

سوال

 سودی، غیر سودی اسلامی بینک (میزان بینک دبئی اسلامی بینک)میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ہے؟

جواب

کسی بھی بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے، اس لیے کہ پیسے رکھوانے اور ادائیگیوں  کےلیے اس کی ضرورت ہے۔

 درر الحكام شرح مجلة الأحكام لعلي حيدر :

"ما أبيح للضرورة يتقدر بقدرها". فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200312
تاریخ28-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں