دیوبندی کا نکاح بریلوی سے جائز ہے
سوال
دیوبندی مسلک کے لڑکے کا نکاح بریلوی مسلک کی لڑکی سے جائز ہے؟
جواب
جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200310
تاریخ27-12-2018

