عورت خلع لینے کے بعد دوسرے مرد سے نکاح كر سکتی ھے؟
سوال
کیا عورت خلع لینے کے بعد دوسرے مرد سے نکاح کرسکتی ہے؟
جواب
اگر خلع شرعی ہو یعنی شوہر کی رضامندی کے ساتھ خلع ہوا ہو، یک طرفہ خلع نہ ہو تو عدت گزر جانے کے بعد عورت دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200264
تاریخ24-12-2018

