بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آپریشن میں انگلی کاٹی جائے تو اس انگلی کا کیا کریں؟

سوال

شوگر کی وجہ سے اگر کسی کی انگلی کاٹی جائے تو اس انگلی کا کیا کریں گے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں کاٹی گئی انگلی کو کسی جگہ دفن کردیں؛ تاکہ بدنِ انسانی کی بے حرمتی نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200241
تاریخ23-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں