بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد شہنشاہ نام رکھنا

سوال

اگر "شہنشاہ"  نام کے بجاےَ، "محمد شہنشاہ" نام رکھا جاےَ۔ تو کیا درست ہوگا؟

جواب

جب حضور ﷺ نے دوسروں کو  یہ نام رکھنے سے منع فرمایا ہے تو حضور  ﷺ کی طرف نسبت کرتے ہوئے " محمد شہنشاہ"  نام بھی نہ رکھیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200212
تاریخ21-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں