جس جانور کے خصیتین اور عضو تناسل کٹ جائے اس کی قربانی کا حکم
سوال
جس جانور کا عضو تناسل اور خصیتین کٹ جائیں، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب
جس جانور کے خصیتین اور عضو تناسل کٹ جائے اس کی قربانی کی جاسکتی ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200191
تاریخ20-12-2018

