بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خلع کی صورت میں مدخولہ اور غیر مدخولہ کی عدت

سوال

خلع کی صورت میں عدت ہے یا نہیں؟ مدخولہ اور غیر مدخولہ دونوں کا حکم بتادیں!

جواب

اگر خلع یافتہ عورت مدخول بہا ہو تو اس کی عدت تین ماہواریاں ہے اور اگر غیر مدخول بہا ہو تو کوئی عدت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200164
تاریخ19-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں