بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نکاح کے دو گواہان میں سے ایک قادیانی ہو 

سوال

 اگر کسی شخص کےنکاح کے دو گواہان میں سے ایک قادیانی ہو تو اس کا نکاح منعقد ہوجائے گا؟

جواب

نکاح کے دونوں گواہوں کا مسلم ہونا نکاح منعقد ہونے کے لیے  شرط ہے، لہذا دو گواہوں میں سے کوئی ایک گواہ غیر مسلم ہو (قادیانی ہو یا غیر قادیانی)تو نکاح منعقد نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200152
تاریخ18-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں