بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچے کی پیدائش کے 15 گھنٹے کے بعد شوہر کا انتقال ہو گیا تو عدت کا حکم

سوال

بچے کی پیدائش کے 15 گھنٹے کے بعد شوہر کا انتقال ہو گیا تو عدت ہوگی؟ تو کتنی ہو گی؟

جواب

مذکورہ صورت میں بیوہ پر شوہر کی وفات سے مکمل عدت چار ماہ دس دن  گزارنا لازم ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200133
تاریخ17-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں