خواب میں انگور کھانا
سوال
اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو انگور کھاتا ہوئے دیکھے تو اس کی کیا تعبیر ہوگی؟
جواب
خواب میں انگور کھانامال اور کاروبار میں نفع کی علامت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200128
تاریخ17-12-2018

